ٹرمپ چلے تو گئے، مگر اختلاف و انتشار کی آگ بھڑکا کر!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i379817-ٹرمپ_چلے_تو_گئے_مگر_اختلاف_و_انتشار_کی_آگ_بھڑکا_کر!
ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس سے نکلے تین دن ہو گئے مگر ان کے دور میں شروع ہوئے پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ اب بھی امریکہ کے مختلف علاقوں اور شہروں میں جاری ہے۔ مبصرین مظاہروں کو نئے صدر جوبائیڈن حکومت کے لئے ایک چیلنج سے تعبیر کر رہے ہیں۔ مظاہرے عام طور پر، پُر تشدد ہوتے ہیں، جن کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں اور گاڑیوں اور دکانوں کے ساتھ توڑپھوڑ کے واقعات معمول بنتے جا رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳ Asia/Tehran