-
ہندوستان ؛ نئے موبائل فونز میں ’سنچار ساتھی‘ لازمی انسٹال کرنے کا حکم
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵ہندوستانی وزارت مواصلات نے ایک نئے حکم میں موبائل فون بنانے والی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ تین ماہ کے اندر اندر سرکاری سافٹ ویئر "سنچار ساتھی" کو تمام نئے فونز پر ناقابلِ حذف انداز میں انسٹال کریں۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں کالج کے خالی کمرے میں نماز پڑھنے پر انتہا پسند ہندو تنظیموں کا ہنگامہ، معافی منگوائی
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵ہندوستان ریاست مہاراشٹر کے کلیان علاقے میں واقع ایک کالج کے خالی کمرے میں نماز پڑھنے پر انتہاپسند ہندو تنظیموں نے ہنگامہ کیا اور نماز پڑھنے والے طلبا سے کان پکڑ کر معافی منگوائی۔
-
ہندوستان میں نئی "بابری مسجد" کی تعمیر کا اعلان، سنگ بنیاد 6 دسمبر کو
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ہندوستان کی مغربی بنگال ریاست میں ترنمول کانگریس، ٹی ایم سی، کے ایم ایل اے ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ "بابری مسجد" کا سنگ بنیاد 6 دسمبر 2025 کو ضلع مرشد آباد میں رکھا جائے گا۔
-
امریکی ویٹو فلسطینی قوم کو نابود، معذوراورتباہ کرنے کی کوشش
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے دس غیرمستقل ارکان کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کے امریکی ویٹو کے بعد فلسطین کے نمائندے نے واشنگٹن کے رویے پر کڑی تنقید کی تاہم اسرائیلی حکومت کے نمائندے نے امریکہ کے اس اقدام پر اس کا شکریہ ادا کیا۔
-
فلسطینی بچے زندہ دفن ہو رہے ہیں، جل رہے ہیں اور دنیا تماشائی بنی ہوئی ہے: پاکستانی وزیراعظم
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں سالانہ اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
اسرائیلی بمباری اور ڈرون حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی: پاکستانی وزارت خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے خطرہ ہے۔
-
پاکستان حکومت نے کی انتہا پسندی اور دہشت گردی پر نکیل کسنے کی تیاری، شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کو دی منظوری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کے آغاز کے ذریعے انسداد دہشت گردی کی قومی مہم کو دوبارہ متحرک کرنے کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان کو دہشت گردی سمیت بہت سے چیلنجز کاسامنا ہے: پاکستان کے وزیر دفاع
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور پاکستان کو دہشت گردی سمیت بہت سے چیلنجز کاسامنا ہے۔
-
ممبئی کے مسلم علاقوں میں بلڈوزر ایکشن
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰ممبئی کے مختلف مسلم علاقوں میں بلڈوزر ایکشن جاری ہے اور اب میرا روڈ کے بعد قدیم ممبئی کے علاقے محمد علی روڈ پر بھی دوکانوں کو بلڈوزروں سے گرادیا گیا ہے۔
-
چین نے امریکہ کو انتباہ دے دیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶چین کی وزارت دفاع نے ایشیا پیسیفک علاقے میں امریکہ کی جانب سے فوجی تنصیبات قائم کئے جانے پر واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔