امریکا میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i382541-امریکا_میں_پھر_پھوٹ_پڑے_مظاہرے_ویڈیو
امریکی سیاہ فام نوجوان جورج فلائیڈ کا بھوت امریکی انتظامیہ کا پیچھا نہيں چھوڑ رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰ Asia/Tehran

امریکی سیاہ فام نوجوان جورج فلائیڈ کا بھوت امریکی انتظامیہ کا پیچھا نہيں چھوڑ رہا ہے۔

امریکا میں ایک بار پھر سیاہ فاموں کی تحریک اپنے شباب پر ہے اور امریکا کے مختلف شہروں میں سیاہ فاموں نے مظاہرے کئے۔

جارج فلوئڈ کے قتل کے خلاف پچیس مئی سے شروع ہونے والے زبردست احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر وائٹ ہاؤس کے سامنے بھاری تعداد میں پولیس تعینات کردی گئی تھی جس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے فائر کئے اور مختلف قسم کی پرتشدد کارروائیاں انجام دیں ۔