-
آئس لینڈ میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لاوا پھٹ پڑا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴زلزلے کے متعدد جھٹکوں کے بعد آئس لینڈ کے گرم ترین مقام جزیرہ نما ریکجینس کے پہاڑوں سے لاوے کے فوارے جاری ہوگئے۔
-
پیرو میں آتش فشاں کے پھٹنے سے ہلچل، ایمرجنسی نافذ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵جنوبی امریکی ملک پیرو میں آتش فشاں پھٹ پڑا جس کی وجہ سے ملک میں 2 ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔
-
فلپائن، مایون آتشفشاں کے پھٹنے کے خوف سے ہزاروں افراد گھربار چھوڑنے پر مجبور
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶فلپائن میں واقع مایون آتش فشاں سے دھواں نکلنے اور زلزلے کے جھٹکوں کے بعد، عوام کے انخلا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ پھٹ پڑا، قریبی علاقوں میں دھواں پھیل گیا (ویڈیو)
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴حکومت کا کہنا ہے کہ قریبی گاؤں کے لوگ ممکنہ خطرے والے علاقے میں کسی بھی سرگرمی کو انجام نہ دیں ۔
-
سمندر کے اندر پھٹ پڑا آتشفشاں ۔ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴بحر الکاہل یا پیسیفک اوشن میں کواچی نامی ایک آتشفشاں کے پھٹنے کے حیرت انگیز مناظر کو اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
راکھ میں دفن ہو گیا ایک شہر۔ تصاویر
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴انڈونیشیا کے جاوہ نامی جزیرہ میں واقع سمِرو نامی آتشفشاں پھوٹنے کے باعث قریب میں واقع ایک بستی راکھ میں دفن ہو گئی۔ اس قدرتی حادثے میں کم از کم ۱۴ افراد کے مرنے اور دسیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
انڈونیشیا: آتش فشاں کے لاوے سے ایک شخص ہلاک 41 زخمی
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵انڈونیشیا میں 130 کے قریب فعال آتش فشاں موجود ہیں۔
-
جاپان، آتش فشاں پھوٹنے سے لوگوں میں خوف و ہراس۔ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱جنوب مغربی جاپان میں واقع دنیا کے بڑے آتش فشانوں میں شمار ہونے والا ’’آسو‘‘ گزشتہ دنوں اچانک پھوٹ پڑا جس نے پہاڑ کے آس پاس موجود لوگوں میں خاصا خوف و اضطراب پیدا کر دیا جس کے باعث وہ علاقے سے فرار کرنے پر مجبور ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس آتش فشاں کے پھوٹتے وقت پتھر اور لاوا تقریبا ساڑھے تین کلومیٹر کی اونچائی تک فضا میں اچھل کر زمین پر گرے۔
-
اسپین کے آتش فشاں کی طغیانی، لاوا گھروں کو نگلنے لگا۔ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱دوروز قبل اسپین کے لاپالما جزیرے میں آتش فشاں پھٹ جانے کے بعد سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور اب بہتے ہوئے ہولناک لاوا نے رہائشی علاقوں کو نگلنا شروع کر دیا ہے۔ا طلاعات کے مطابق ’’لاپالما‘‘ جزیرے میں واقع ’’کیمبرویجا‘‘ نامی آتش فشاں تمام تر شدت کے ساتھ پھوٹ پڑا ہے اور حالات کی حساسیت اور ممکنہ سنگین خطرات کے پیش نظر علاقے کے کئی ہزار باشندوں سے انکے مکانات خالی کرا لئے گئے ہیں۔ اب تک وہ اپنے راستے میں موجود جنگل کے بڑے علاقے اور متعدد مکانات کو جلا کر تباہ کر چکا ہے۔
-
اسپین، جہنم کی یاد دلاتا آتش فشاں۔ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵گزشتہ روز اسپین کے لاپالما جزیرے میں آتش فشاں پھٹ جانے کے بعد سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔