امریکی پولیس کی انتہاپسندی پھر سامنے آئی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i390522-امریکی_پولیس_کی_انتہاپسندی_پھر_سامنے_آئی_ویڈیو
انتہا پسندی، نسلی تعصب اور بدمعاشی کی خوگر امریکی پولیس نے ایک بار پھر تمام تر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا سبب کچھ سیاہ فام نوجوانوں پر دھاوا بول کر انہیں ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا۔ سیاہ فام نوجوان کایل وینسن جان ہاؤبرٹ نامی ایک سفیدفام پولیس افسر کے تشدد کا نشانہ بنا۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵ Asia/Tehran