امریکہ میں آئیڈا طوفان کی تباہی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i392232-امریکہ_میں_آئیڈا_طوفان_کی_تباہی_ویڈیو
امریکی ریاست لوزیانا (Louisiana) کو خوفناک طوفان آئیڈا کا سامنا ہے جس کے بعد وہاں تیز بارشوں کے ساتھ 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں افراد علاقہ چھوڑ کر جاچکے ہیں تاہم علاقے میں رہ جانے والے افراد کو طوفان کے گزر جانے تک محفوظ مقام پر رہنے اور احتیاط کا مشورہ دیا گیا ہے۔، اطلاعات کے مطابق طوفان کی شدت کے باعث قریپ پانچ لاکھ افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ ویڈیو میں طوفان کی ہولناک شدت کو محسوس کیا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶ Asia/Tehran
  • امریکہ میں آئیڈا طوفان کی تباہی۔ ویڈیو