امریکہ، یہودی قاتل نے دن دہاڑے جان لی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i392878-امریکہ_یہودی_قاتل_نے_دن_دہاڑے_جان_لی_ویڈیو
امریکی شہر نیویارک سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایک یہودی قاتل کو ایک ۴۶ سالہ مرد پر اچانک فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مردِ یہودی نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر مقتول کے سر پر کئی گولیاں ماریں جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ امریکہ میں رائج گن کلچر سالانہ ہزاروں افراد کو موت کے منھ میں دھکیل دیتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸ Asia/Tehran