-
امریکی یہودیوں کی جانب سےشہید صدراورشہید وزیرخارجہ کوخراج عقیدت
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶صیہونیت مخالف یہودیوں کی بین الاقوامی تنظیم " ناتوری کارتا" کے اراکین کی ایک جماعت نے مقامی وقت کے مطابق جمعے کو اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر جاکر شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر سانحے میں شہید ہونے والے دیگر شہداکو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے ناتوری کارتا یہودیوں کا استقبال کیا۔
-
اقوام متحدہ میں یہودی خاخاموں کا غزہ میں جنگ بند کرانے کا مطالبہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰یہودی خاخاموں نے منگل کو اقوام متحدہ پہنچ کر غزہ میں جنگ بند کرانے کا مطالبہ کیا
-
لاس انجلیس میں یہودی احتجاجی مظاہرین نے ہائی وے بند کر دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹لاس انجلیس میں یہودی احتجاجی مظاہرین نے ہائی وے بند کر کے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یہودی ربی نے صیہونیوں کو آئینہ دکھا دیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸ایک یہودی ربی کا کہنا ہے کہ صیہونیت کی ایجاد سے پہلے ہم فلسطین میں امن و سکون سے رہتے تھے۔
-
نیویارک میں غزہ کے شہداء کی یاد میں یہودیوں کا اجتماع
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴سیکڑوں یہودیوں نے شہر نیویارک میں غزہ کے شہداء کی یاد میں اجتماع منعقد کیا ہے۔
-
اسرائيل کے خلاف نیویارک کے مجسمہ آزادی کے سامنے امریکی یہودیوں کے مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶امریکی یہودیوں نے فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں نیویارک میں مجسمۂ آزادی کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
امریکی – یہودی تاجر بھی نتن یاہو سے ہوئے ناراض
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴سیکڑوں امریکی - یہودی تاجروں اور سیاست دانوں نے ایک کھلے خط میں بنیامن نتن یاہو کو متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی عدالتی نظام میں اصلاحات سے حکومت غیر مستحکم ہو جائے گی اور بین الاقوامی فورمز پر اس کا دفاع کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
-
ٹرمپ کے بیان سے اسرائیل میں ہنگامہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان سے صیہونی حکومت میں ہنگامہ مچ گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی یہودی اسرائیل کو پسند نہیں کرتے۔
-
یہودیوں نے امریکا میں حد کھینچ دی!!!
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷امریکا میں نیویارک کے یہودیوں نے مینہٹن علاقے میں تیس کیلو میٹر تک دھاگے کی لائن کھینچ دی۔
-
امریکہ، یہودی قاتل نے دن دہاڑے جان لی۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸امریکی شہر نیویارک سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایک یہودی قاتل کو ایک ۴۶ سالہ مرد پر اچانک فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مردِ یہودی نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر مقتول کے سر پر کئی گولیاں ماریں جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ امریکہ میں رائج گن کلچر سالانہ ہزاروں افراد کو موت کے منھ میں دھکیل دیتا ہے۔