شمالی کوریا کی میزائل سٹی کو آپ بھی دیکھیں+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i394618-شمالی_کوریا_کی_میزائل_سٹی_کو_آپ_بھی_دیکھیں_ویڈیو
امریکا اور مغرب کی دھمکیوں کے درمیان شمالی کوریا نے اپنی میزائل طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲ Asia/Tehran

امریکا اور مغرب کی دھمکیوں کے درمیان شمالی کوریا نے اپنی میزائل طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔

شمالی کوریا نے اپنی فوجی نمائش میں ان میزائلوں کی رونمائی کی۔

اس فوجی نمائشگاہ کا نام اپنا دفاع- 2021 رکھا گیا ہے۔ اس نمائشگاہ میں پیشرفتہ ہتھیاروں کی رونمائی کی گئی۔

اس نمائشگاہ میں شمالی کوریا نے اپنے بیلسٹک میزائلوں اور سوپر سونک میزائلوں کو منظر عام پر پیش کیا ہے۔