نائجیریا میں ایک غیر قانونی ریفائنری میں دھماکہ، 25 مرے
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i395138-نائجیریا_میں_ایک_غیر_قانونی_ریفائنری_میں_دھماکہ_25_مرے
نائجیریا کے ریورز صوبے میں ایک غیر قانونی ریفائنری میں دھماکہ ہوا جس میں کم سے کم 25 لوگ مارے گئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰ Asia/Tehran
  • نائجیریا میں ایک غیر قانونی ریفائنری میں دھماکہ، 25 مرے

نائجیریا کے ریورز صوبے میں ایک غیر قانونی ریفائنری میں دھماکہ ہوا جس میں کم سے کم 25 لوگ مارے گئے۔

یہ سانحہ جمعے کی صبح پیش آیا۔

قابل ذکر ہے کہ نائجیریا میں تیل کی چوری اور اسے غیر قانونی طریقے سے ریفائن کرنے کا کام ایک عام بات ہے۔ افریقا میں نائجیریا، تیل کی سب سے زیادہ برآمد کرنے والا ملک ہے۔

اس ملک میں تیل کی چوری کے لئے جو روش اپنائی جاتی ہے اس کے قہری نتیجے میں آگ لگنے کے واقعات پیش آتے ہیں۔