بچ گئی جان، روسی بم کو ناکارہ بناتا ہوا یوکرینی ٹیکنیشیئن۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i402187-بچ_گئی_جان_روسی_بم_کو_ناکارہ_بناتا_ہوا_یوکرینی_ٹیکنیشیئن_ویڈیو
یوکرین میں جاری جنگ کے دوران متعدد ایسے اتفاقات پیش آئے ہیں کہ روسی فوج نے راکٹ یا بم گرایا مگر وہ پھٹا نہیں اور وہ عوام کے لئے باعث خوف وہراس بن گیا۔ ویڈیو میں ایک یوکرینی ٹیکنیشیئن کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک روسی بم کو ناکارہ بنا رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵ Asia/Tehran