- 
          سنہ ۲۰۲۲ کے کچھ اہم واقعات پر ایک طائرانہ نظرJan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸گزشتہ برس سنہ ۲۰۲۲ میں رونما ہونے والے بعض اہم واقعات پر پیش خدمت انفو گرافی میں ایک طائرانہ نظرڈالی گئی ہے۔ 
- 
          امارات تیل کی دنیا میں سعودی عرب کو پیچھے ڈھکیلنے کے درپےDec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳سعودی عرب کی تیل کی پالیسی سے نالاں متحدہ عرب امارات نے اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سعودی ولیعہد بن سلمان اپنے اتحادی متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زائد کے منصوبے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 
- 
          جب دو بڑے دشمنوں نے دشمنی کی زنجیریں توڑ دی، علاقے میں تبدیلی کے آثارNov ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵یہ کوئی اتفاق نہیں تھا کہ جب ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی قطر میں فٹبال ورلڈ کی افتتاحی تقریب سے ٹھیک پہلے، پہلی بار ہاتھ ملا رہے تھے اور بیک گروانڈ میں امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کھڑے ہوئے مسکرا رہے تھے۔ 
- 
          ہندوستان کی ایک اور مشہور فلم اداکارہ نے دین اسلام کے لئے فلمی دنیا کو خیر باد کہاOct ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸ہندوستان کی مشہور بھوجبپوری اور تمل فلم اداکارہ سحر افشاں نے دین اسلام کے لئے فلمی صنعت کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ 
- 
          نوبل انعام پانے والے سوئیڈش سائنس داں کو تالاب میں پھینک دیا گیا+ ویڈیوOct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸سوئیڈن کے سوانتے پابو نے فزیولوجی یا میڈیسن کے میدان میں اس سال کا نوبل انعام اپنے نام کرلیا۔ 
- 
          پورا ایران بلوائیوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہواSep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳ایرانی قوم ایک پیج پر ہے اور آج ایران کے غیور عوام نے ایک بار پھر اس کا عملی ثبوت پیش کیا۔ 
- 
          دنیا میں سب سے طویل فاصلہ تک وار کرنے والا ایرانی ڈرون آرشSep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸گزشتہ تین دہائیوں میں ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران نے حیرت انگیز ترقی کی ہے اورخصوصاً گزشتہ دس برسوں کے دوران ایرانی ڈرون طیاروں نے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ 
- 
          ہندوستان، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمیJul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷ہندوستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ 
- 
          آل خلیفہ کا ایک اور غیر انسانی اقدام، عوام کو زیارت پر جانے کی اجازت نہیں دیJun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱آل خلیفہ کی حکومت نے ایک اور غیر انسانی اقدام کرتے ہوئے بحرینی زائرین کو ایران جانے کی اجازت نہیں دی۔ 
- 
          امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہMay ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے گذشتہ سارے ریکارڈ توڑ دیئے