امریکی پولیس کا وحشی رویہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i408640-امریکی_پولیس_کا_وحشی_رویہ_ویڈیو
یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ امریکی پولیس کا رویہ عام شہریوں کے ساتھ کیسا ہوتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱ Asia/Tehran

یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ امریکی پولیس کا رویہ عام شہریوں کے ساتھ کیسا ہوتا ہے۔

کئی بار سوشل میڈیا پر ایسے ویڈیو وائرل ہو چکے ہیں جن کو دیکھنے کے بعد امریکی پولیس کا غیر انسانی چہرا دینا کے سامنے آ جاتا ہے۔

اس بار  امریکی پولیس کا وحشی رویہ اس وقت برملا ہو گیا جب ایک ایسا ویڈیو وائرل ہوا جس میں دکھایا گیا کہ ایک 16 سالہ لڑکی کے ساتھ امریکی پولیس کے اہکار کیسا رویہ اتیار کرتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مذکورہ لڑکی کا ہاتھ بندھا ہوا ہے۔