برطانیہ، گرمی کے باعث بھیانک آگ سُلگ اٹھی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i409749-برطانیہ_گرمی_کے_باعث_بھیانک_آگ_سُلگ_اٹھی_ویڈیو
برطانیہ میں گرمی کے باعث آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر حکومت نے بعض علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تازہ ترین ویڈیو میں مکانات، کھیت کھلیان، سبزہ زار اور پیڑوں کو آگ میں جھلستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں ماہ کے ابتدائی دس دنوں میں دوسو سے زائد آتش زدگی کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰ Asia/Tehran