انتخابات میں شرکت کرنے کی اپیل+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i413532-انتخابات_میں_شرکت_کرنے_کی_اپیل_ویڈیو
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نتن یاہو نے سڑکوں پر نکل کے عوام سے انتخابات میں شرکت کی اپیل کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نتن یاہو نے سڑکوں پر نکل کے عوام سے انتخابات میں شرکت کی اپیل کی۔

منگل کے روز اسرائیل میں عام انتخابات ہوئے۔ 

گزشتہ سال سال سے بھی کم مدت میں یہ صیہونی حکومت میں پانچواں انتخابات ہے۔ کسی بھی پارٹی کو اکثریت نہ ملنے کی وجہ سے وہاں پر کوئی حکومت زیادہ دن تک ٹک نہیں پاتی ہے۔