کیمیائی ہتھیار یوکرینی فوجیوں کے ہاتھ لگ گئے (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i417002-کیمیائی_ہتھیار_یوکرینی_فوجیوں_کے_ہاتھ_لگ_گئے_(ویڈیو)
روسیا الیوم ویب سائٹ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یوکرینی فوجیوں کو کیمیائی ہتھیار بناتے اور اکٹھا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک یوکرینی فوجی کو انہیں ہتھیاروں کی بنا پر دھمکی دیتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹ Asia/Tehran