-
"اجتماعی تباہی کے ہتھیار ہی سیکورٹی کی پختہ گارنٹی"، سابق روسی صدر میدویدیف کے بیان سے عالمی سیاست میں ہلچل
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷روس کے سابق صدر دمتری میدویدیف کے ایک بیان نے کہ ’’اجتماعی تباہی کے ہتھیار ہی قومی سیکورٹی کی واحد پختہ گارنٹی ہیں‘‘ عالمی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔
-
ابوظہبی میں روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات اختتام پذیر: مذاکرات کے نتائج سے نامہ نگار بے خبر!
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۳روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان ابوظہبی میں ہونے والے سہ فریقی مذاکرات آج اختتام پذیر ہوگئے۔
-
زیلینسکی صاحب، دنیا اب سرگرداں جوکروں سے تنگ آچکی ہے: سید عباس عراقچی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کے جارحانہ بیان پر ایران کے وزیر خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیلینسکی صاحب، دنیا اب سرگرداں جوکروں سے تنگ آچکی ہے۔
-
عدم استحکام، دھونس دھمکی، انتخابی وعدہ خلافی اور مداخلت پسندی: ٹرمپ کی صدارت کا ایک سال
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے دوسرے دور کا ایک سال مکمل ہوگیا جو دنیا میں عدم استحکام، دھونس دھمکی، انتخابی وعدہ خلافی، جنگ پسندی اور دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت پسندی پرمشتمل رہا۔
-
ٹرمپ زیلینسکی ملاقات: ٹرمپ کا امن مذاکرات میں کچھ مسائل باقی رہنے کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے امریکی ریاست فلوریڈا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے جس کے بعد ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ امن مذاکرات میں ابھی کچھ مسائل باقی ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری ہلاک، اب تک 26 ہندوستانیوں کی موت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۴اطلاعات کے مطابق روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری مارے گئے ہیں، دونوں کی لاشیں ہندوستان پہنچ گئیں۔
-
روسی اثاثے منجمد کرنے کے یورپی اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا: روسی وزارت خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے یورپ کی جانب سے روسی اثاثے منجمد کئے جانے کے بارے میں کہا ہے کہ ان کا ملک یورپ کے اس اقدام کا سخت جواب دے گا۔
-
کیا ٹرمپ یوکرین کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲مغربی ذرائع کے مطابق یوکرائن امن مذاکرات میں کیف اور یورپ کی سست روی سے دلبرداشتہ ہوکر صدر ٹرمپ امن کے عمل سے نکلنے پر غور کررہے ہیں۔
-
یوکرین کے صدر مجوزہ امریکی امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یوکرینی صدر، ماسکو اور کی ایف کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لئے امریکہ کا مجوزہ امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
روسی صدر کا ہندوستان دورہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱روس کے صدر ولادیمیر پوتین تیئسویں ہند-روس سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے آج ہندوستان پہنچ رہے ہیں۔