جنگ یوکرین میں ٹرننگ پوائنٹ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i417385-جنگ_یوکرین_میں_ٹرننگ_پوائنٹ_ویڈیو
روس اور یوکرین کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹ Asia/Tehran

روس اور یوکرین کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔

یوکرین کو مغربی ممالک اور امریکا کی جانب سے پوری حمایت مل رہی ہے جس کی وجہ سے جنگ میں توازن نظر آ رہا ہے لیکن روس کی طاقت کے آگے یوکرین اور اس کے اتحادی پست نظر آ رہے ہیں۔ 

یوکرین کے ایک فوجی جنرل کے گھر سے ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔