May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۴ Asia/Tehran
  • صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر امریکہ کا باضابطہ تعزیتی پیغام

امریکی حکومت نے باضابطہ طور پر صدر آیت اللہ رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے-

سحرنیوز/ دنیا:  ارنا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پیر کے روز  ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ ، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور ان کے وفد کے دیگر ارکان کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں انتقال پر باضابطہ طور پر تعزیت پیش کرتا ہے-

ٹیگس