امریکہ میں ایک اور فضائی حادثہ، ایک ہلاک اور متعدد زخمی + ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵ Asia/Tehran
امریکی ریاست ایریزونا کے اسکاٹسڈیل ایئرپورٹ پر ایک نجی جیٹ کھڑے ہوئے طیارے سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ٹیگس