Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۴ Asia/Tehran
  • اسرائیلی افواج غزہ سے نکلیں، صورتحال ناقابل برداشت

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے غزہ اور مغربی کنارے سے اسرائیلی فوج کے فوری انخلاء کا مطالبہ کیا ہے.

سحرنیوز/دنیا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کی صورتحال کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے علاقے سے اسرائیلی افواج کے انخلاء کا مطالبہ کیا۔

گوٹیرس نے سوڈان میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں یہ بھی کہا کہ ملک میں انسانی صورتحال ناقابل برداشت حد تک پہنچ چکی ہے اور انہوں نے تنازعات اور لوگوں کی تکالیف کو ختم کرنے پر زور دیا. 

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: Facebook,X,instagram,tiktok,whatsappchannel