Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۱:۳۸ Asia/Tehran
  • جنرل موسوی:  ٹرمپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے خلاف ہر دھمکی ایک جنگی اقدام کے طور پر دیکھی جائے گی۔

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر، ایئر چیف مارشل سید مجید موسوی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے خلاف ہر دھمکی ایک جنگی اقدام کے طور پر دیکھی جائے گی۔

سحرنیوز/ایران: ایئر چیف مارشل موسوی کے مطابق، ٹرمپ کو یہ سیکھنا ہوگا کہ ایران کو دی جانے والی ہر دھمکی یا الٹی میٹم عملی طور پر جنگی کارروائی تصور ہوتی ہے۔ دیمونا اور حیفا کے اسٹریٹجک مقامات پر ایرانی فورسز کی حالیہ کارروائیاں نہ صرف ایران کی فوجی حکمت عملی کا حصہ ہیں بلکہ امریکیوں کی دو روز اور پانچ روز پر مشتمل دھمکیوں کے لیے واضح جواب بھی ہیں۔

 

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس