صدر ایران: جنگ کے بارے میں شہید رہبر کے حکم کے مطابق بس متحد
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۱:۴۴ Asia/Tehran
صدر مملکت نے کہا ہے کہ جیسا کہ ہمارے شہید رہبر نے زور دیا ہے ہم اس موقف پر قائم ہیں کہ ملک کے اہم مسائل پر واحد آواز سنائی دینی چاہیے۔
سحرنیوز/ایران: صدر ایران مسعود پزشکیان نے ٹویٹ کیا ہے کہ اسی طرح جیسے ہمارے شہید رہبر نے تاکید فرمائی ہے ہم اسی موقف پر قائم ہیں کہ ملک کے اہم مسائل پر واحد آواز سنائی دینی چاہیے۔ آج بھی، جنگ اور اس کے انتظام کے معاملے میں، سپریم لیڈر کی رہنمائی میں تمام فیصلہ ساز ادارے مکمل طور پر متحد اور ہم آہنگ ہیں۔
یہ اتحاد مؤثر انتظام، بحرانوں سے نکلنے اور قومی مفادات کے تحفظ کا ضامن ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel