قالیباف: دشمن ایران کے ایک جزیرے پر قبضہ کرنے کی کوشش میں
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۱:۴۸ Asia/Tehran
اسپیکر محمد قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، خطے کے ایک ملک کی مدد سے، ایران کے ایک جزیرے پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
سحرنیوز/ایران: انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے فوجی دشمن کی تمام حرکات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور اگر کوئی بھی کارروائی کی گئی تو ہم اس علاقائی ملک کے تمام اہم بنیادی ڈھانچے کو مسلسل اور پے در پے حملوں کا نشانہ بنائیں گے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel