-
لیبیا کا واقعہ، اسرائیل کی شدید بے عزتی ہے
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے موجودہ رہنما یائیر لاپید نے اس حکومت کے وزیر خارجہ کی اپنی لیبیا کی ہم منصب سے ملاقات کی خبر کے افشا ہونے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو صیہونی حکومت کے لیے بے عزتی قرار دیا۔
-
گیبون میں فوجی بغاوت، عوام نے خوشیاں منائی+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷گیبون کے فوجیوں نے اقتدار پر قبضہ کرکے حال ہی میں انتخاب جیت کر صدر بننے والے علی بونگو اونڈیمبا کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور ملکی سرحدیں غیر معینہ مدت تک بند کر دیں۔
-
فرانس کو بڑا دھچکا، افریقی ملک گیبون میں فوجی بغاوت+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹افریقہ میں ایک نئی فوجی بغاوت کی خبریں آ رہی ہيں اس بار گیبون سے یہ خبر موصول ہو رہی ہے۔
-
یوکرین کا پسکوف پر ڈرون حملہ، 4 روسی فوجی طیارے تباہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴یوکرین نے روس کے پسکوف میں موجود ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے جس میں روس کے چار ایلوشین-76 طیارے تباہ ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ، فلوریڈا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں دو افراد ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک ریسکیو ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
روس نے یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنا دیا
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تولا کے علاقے میں روس نے یوکرین کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
امریکہ کی نارتھ کیرولینا یونیورسٹی میں فائرنگ، ایک پروفیسر مارا گیا (ویڈیو)
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸نارتھ کیرولینا یونیورسٹی میں فائرنگ سے ایک پروفیسر مارا گیا جب کہ باقی اساتذہ اور طالب علم گھنٹوں تک پناہ گاہوں میں چھپے رہے۔
-
جاپان اپنی سیکورٹی کے قابل نہیں، ہمیں امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت ہے: جاپانی جنرل
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶جاپانی فوج کے ایک اعلی جنرل نے کہا ہے کہ جاپان کو ملکی سطح پر اسلحہ سازی کی ضرورت ہے اور ابھی ہمیں علاقائی رقیبوں سے مقابلہ کےلئے امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
-
اسرائیل کے اسپتالوں سے یوکرینی مہاجرین کو نکالا جا رہا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲صیہونی حکومت کی جانب سے یوکرینی مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بعد، ایک اسرائیلی اخبار نے یوکرینی مریضوں کو ہسپتالوں سے نکالنے اور ان کے ہیلتھ انشورنس کی تجدید نہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ میں پھر نسل پرستانہ حملہ، تین سیاہ فام شہریوں کا قتل
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶ایک نسل پرست سفید فام امریکی نے تین سیاہ فام شہریوں کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔