رومی ایک آفاقی شاعر 2016 - 01 - 04
رومی ایک آفاقی شاعر 2016 - 01 - 04
" رومی ایک آفاقی شاعر" کے عنوان سے پروگرام میں مولوی یا مولانا روم کے نام سے معروف مولانا جلال الدین محمد بلخی کے بارے میں بحث و تحقیق کی گئی ہے-
یہ پروگرام کہ جس میں معنوی مثنوی کی حکایتوں کی تحقیق کے ساتھ وہ اقتباسات پیش کئے گئے ہیں جو مولانا نے اپنے اشعار میں قرآن اور احادیث سے کہے ہیں ، ایران کے اس نامور شاعر سے بہتر آشنائی میں مدد کرے گا-
یہ پروگرام اور اس میں ذکر شدہ مولانا روم کے اشعار کا اردو میں منظوم ترجمہ جناب استاد ولی الحسن رضوی ولیؔ اعظمی نے انجام دیا ہے ترتیب و پیش کش جناب باقری پور کی ہے جو اسی قسطوںمیں سحر نیٹ ورک کے بین الاقوامی شعبہ نے اپنی اردو ریڈیو سروس سے شائقین کی خدمت میں تقدیم کیا ہے-
پروگرام " رومی ایک آفاقی شاعر" ہر ہفتے منگل کو تہران اردو ریڈیو کی شام کی نشریات میں شارٹ ویو پر سنا جاسکتا ہے۔