-
ایران کے منتخب صدر سے تیرہویں حکومت کے وزیروں اور عدلیہ کے بعض حکام کی ملاقات
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی تیرہویں حکومت کے وزیروں اور عدلیہ کے بعض حکام نے اتوار کو منتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی تیرہویں حکومت کے وزیروں اور عدلیہ کے بعض حکام نے اتوار کو منتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔