-
ایران نے اسرائیل کی 5 فوجی تنصیبات کو براہ راست نشانہ بنایا
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے اسرائیلی سنسرشپ کو بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کہ ایران نے اسرائیل کی 5 فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا لیکن چونکہ اسرائیل میں سخت سنسر شپ عائد تھی اس لئے یہ خبر سامنے نہیں آئی۔