-
پیرس اولمپکس میں عوام کا دل خوش کرنے اور ملک کو سر بلند کرنے کے لئے رہبر انقلاب کا شکریہ کا پیغام
Aug ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۹پیرس اولمپکس 2024 میں ایران کے اسپورٹس کارواں کے مقابلے مکمل ہو جانے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے شکریے کا پیغام جاری کیا۔