-
ریڈکراس: غزہ پٹی میں تمام قانونی اور اخلاقی معیارات کی خلاف ورزی کی گئی ہے
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غزہ پٹی میں تمام قانونی اور اخلاقی معیارات کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غزہ پٹی میں تمام قانونی اور اخلاقی معیارات کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔