-
سعودی حمایت یافتہ یمنی مستعفی حکومت کے وزیردفاع کے قافلے پر ڈرون حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷یمن میں مستعفی سعودی حمایت یافتہ حکومت کے وزیردفاع، چیف آف جنرل اسٹاف اور تعز کے مستعفی گورنر کے قافلے پر ڈرون حملے کی خبر ہے۔
یمن میں مستعفی سعودی حمایت یافتہ حکومت کے وزیردفاع، چیف آف جنرل اسٹاف اور تعز کے مستعفی گورنر کے قافلے پر ڈرون حملے کی خبر ہے۔