SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج امیر عبد اللہیان
  • تہران میں حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی (ع) میں نئے شمسی سال کی آمد کے روح پرور مناظر

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • ہندوستان اور پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کریں، فاروق عبداللہ

    Feb ۲۶, ۲۰۱۸

    ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس پارٹی کے سربراہ فاروق عبداللہ نے وادی میں بحالی امن کے لئے ہندوستان اور پاکستان سے مذاکرات کی اپیل کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کی بوکھلاہٹ پر عبدالباری عطوان کا تجزیئہ

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸

    اسرائیل کی موجودہ حالت کو کسی بھی طور عقلمندی نہیں کہا جاسکتا بلکہ یہ اسرائیل کی سیراسیمگی اور گھبراہٹ ہے جو ظاہر ہورہی ہے ،اس کی اس کیفیت کے پچھے ایک طرف تو اسرائیل کے اندر پرواز کرتا ہوا وہ ڈرون طیارہ ہے تو دوسری جانب شام کے قدرے پرانے طرز کے ایک میزائل کے توسط سے اسرائیل جدید ایف سولہ کو مارگرانا ہے

  • سعودی عرب و متحدہ عرب امارات امریکی آلہ کار ہیں، عبدالملک الحوثی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۸

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب و متحدہ عرب امارات کو امریکہ کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ محاذ روئے زمین پر تشدد اور ظلم و فساد پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • بلوچستان، عبدالقدوس بزنجو نئے قائد ایوان

    Jan ۱۲, ۲۰۱۸

    بلوچستان اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں نے مسلم لیگ (ق) کے عبدالقدوس بزنجو کو قائد ایوان کے لیے مشترکہ طور پر امیدوار نامزد کر دیا۔

  • سعودی شہزادے طلال بن عبدالعزیز کی بھوک ہڑتال

    Jan ۰۲, ۲۰۱۸

    پریس ذرائع‏ نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی شہزادے طلال بن عبدالعزیز نے بھوک ہڑتال کررکھی ہے

  • عبداللہ صالح کی موت، کسی منصوبے، یا سعودی عرب اور امارات سے سازباز کا نتیجہ

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷

    یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح گذشتہ روز چار دسمبر کو ایسی حالت میں مارے گئے ہیں کہ اس واقعے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ملوث ہونے کے اثرات نظر آئے ہیں-

  • عبداللہ صالح کی ہلاکت ایک بڑے فتنے کا اختتام، انصاراللہ

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے عبداللہ صالح کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑی سازش دم توڑ گئی ہے۔

  • عبداللہ صالح کی ہلاکت سے فتنے دم توڑ گئے

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے عبداللہ صالح کی ہلاکت کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑی سازش دم توڑگئی ہے۔

  • سابق یمنی صدر عبداللہ صالح کے مارے جانے کی تصدیق

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷

    یمن کی وزارت داخلہ نے سابق صدر عبداللہ صالح کے مارے جانے کی تصدیق کردی ہے۔

  • عبداللہ صالح کے عناصر کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کا کنٹرول

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور سیکورٹی فورس نے صنعا میں عبداللہ صالح سے وابستہ عناصر کے زیرقبضہ علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

  • یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح کی ہلاکت

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷

    یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح یمن کے شہر ذمار سے بیضا جاتے ہوئے ہلاک ہوئے ہیں - ان کے ہمراہ یمن کی نیشنل کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری یاسرالعواضی اور خود عبداللہ صالح کے معاون عارف زکا بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ عبداللہ صالح اور ان کے ساتھیوں کی موت کیسے ہوئی ہے۔

  • نوحہ - اربعین حسینی یا ابا عبداللہ ؑ

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷

    نوحہ خواں شاہد بلتستانی - پروگرام : حسین نور ہدایت و سفینۃ النجاۃ - 10 نومبر 2017

  • یا ابا عبداللہ اربعین حسینی - آڈیو نوحہ

    Nov ۰۵, ۲۰۱۷

    نوحہ خواں شاہد بلتستانی - البم 2017

  • ایران کے ہی راستے اشیائے خوراک اور ادویات میسر، ہیں امیرقطر

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان کو غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں، چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے۔

  • اراک میں شہید جنرل حاج عبدالله خسروی کی تشیع جنازہ

    Oct ۱۹, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • اربعین ابا عبداللہ الحسین (ع) کے حوالے سے اجلاس

    Oct ۱۶, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • افغانستان ، پاکستان کے لئے خطرہ نہیں ہے: عبداللہ عبداللہ

    Oct ۰۱, ۲۰۱۷

    افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کے چیف ایگزکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہرگز پاکستان کے لئے خطرہ نہیں ہے-

  • افغانستان پاکستان کے لئے ہرگز خطرہ نہیں : عبداللہ عبداللہ

    Oct ۰۱, ۲۰۱۷

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے لئے خطرہ نہیں ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS