تلاش
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۸
آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے مظلوم و نہتے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ایک بار پھر آنسو گیس کے گولے داغے اور پیلٹ گنوں سے فائرنگ کی۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۸
بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلابی تحریک کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۸
بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلابی تحریک کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۸
بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلابی تحریک کے آغاز کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرین اور شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۸
بحرینی جوانوں نے سوشل میڈیا کی مدد سے ایک وسیع مظاہرے کا انعقاد کیا۔ انہوں نے بحرینی عوام سے اپیل کی کہ وہ چودہ فروری کو پر امن طریقے سے سڑکوں پر نکلیں
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۸
بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کر کے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کی مذمت کی- دوسری جانب بحرین کی سینٹرل جیل الجو کے قیدیوں نے شہدائے استقامت حسینی نامی انقلابیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ان شہیدوں کے راستے کو آگے بڑھانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں اور ظلم و استبداد کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۸
بحرین کے مختلف علاقوں میں آل خلیفہ حکومت کی سرکوبگرانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۸
برطانیہ کے سرگرم سیاسی کارکنوں اور انسانی حقوق کے طرفداروں نے لندن میں اجتماع کر کے بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ و مجرمانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تیل پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے والے دہشت گرد نیٹ ورک کو پکڑ نے سے متعلق بحرینی حکام کے حالیہ بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۸
بحرین کی عمل اسلامی پارٹی نے اپنے ملک میں جرائم کا ذمہ دار امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب کو قرار دیا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۸
بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے درجنوں شہریوں کو موت، عمرقید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزائیں سنائی ہیں۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۸
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے بے بنیاد اور ناحق دعوے کے سلسلے میں ضد اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بعض مغربی ممالک کی پشتپناہی اور حمایت سے اس ملک کے بزرگ مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی اور اس ملک کے کٹھ پتلی سپریم کورٹ نے بھی اس فیصلے کی توثیق کر دی
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۸
بحرین میں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ مزید سخت کر دیا گیا۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۸
بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک کے سیاسی قیدی ماہر الخباز کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۸
بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۸
بحرین کے عوام نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے فوجی محاصرے کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔