SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • بحرینی علما کا سیاسی قیدیوں کی حمایت کا اعلان

    Sep ۱۴, ۲۰۱۷

    بحرین کے علما نے بھوک ہڑتالی سیاسی قیدیوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کی استقامت و پائیداری کی تعریف کی ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت کے مخالف بحرینی شہری گرفتار

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے متعدد شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • بحرینی حکومت نے اس ہفتے بھی نماز جمعہ نہیں ہونے دی

    Sep ۰۱, ۲۰۱۷

    آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے ایک بار پھر منامہ کے قریب واقع محصور علاقے الدراز میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔

  • بحرینی حکومت کی متعصبانہ پالیسیاں

    Aug ۱۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • تخریب شدہ مساجد میں بحرینی عوام کی نماز

    Jul ۲۳, ۲۰۱۷

    بحرینی عوام نے آل خلیفہ کی جانب سےتخریب شدہ مساجد میں نماز کی ادائیگی پر تاکید کی ہے۔

  • آل خلیفہ کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    Jul ۲۲, ۲۰۱۷

    بحرین کے عوام نے کل اس ملک کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی نظر بندی اور فیملی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔

  • انسانی حقوق کے بحرینی کارکن کو دوسال قید کی سزا

    Jul ۱۱, ۲۰۱۷

    بحرینی کی کٹھ پتلی عدالت نے اس ملک کے انسانی حقوق کے سرگرم کارکن نبیل رجب کو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔

  • حکومت کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج

    Jul ۰۱, ۲۰۱۷

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے فوجی محاصرے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • آل خلیفہ حکومت کا ایک اور ظلم، چھبیس بحرینیوں کی شہریت سلب کر لی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷

    آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت نے مزید چھبّیس بحرینیوں کی شہریت سلب کر لی۔

  • بحرینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرینی حکومت کے خلاف نئی دہلی میں مظاہرہ

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرینی علماء کی آیت اللہ عیسی قاسم سے ملاقات

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷

    بحرینی علماء نے اس ملک کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم سے ملاقات کی ہے جبکہ بحرین میں جابر آل خلیفہ حکومت کی جانب سے الوعد پارٹی کو منحل کئے جانے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے بحرینیوں کا اجتماع

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷

    برطانیہ میں بحرین کے سرگرم عمل حکومت مخالفین نے حکومت مخالف مظاہرے کی سرکوبی سے متعلق حکومت آل خلیفہ کے جارحانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

  • شہید ہونے والے بحرینیوں کی لاشوں کو تحویل میں دیئے جانے کا مطالبہ

    May ۳۰, ۲۰۱۷

    بحرینی علما نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ الدراز کے علاقے میں بحرینی عوام پر فوجی جارحیت میں شہید ہونے والے بحرینیوں کی لاشوں کو ان کے اہل خاندان کے حوالے کرے۔

  • بحرینی اور سعودی حکومتوں کے خلاف احتجاج

    May ۳۰, ۲۰۱۷

    مجلس وحدت مسلمین نے حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ بحرینی اور سعودی حکومتوں کے خلاف احتجاج کرے۔

  • عالم عرب کی سیاسی و ثقافتی شخصیات کی جانب سے بحرینی عوام پر مظالم کی مذمت

    May ۲۹, ۲۰۱۷

    عالم اسلام کی کئی سیاسی و ثقافتی شخصیتوں نے بحرینی عوام کے خلاف خونی حملے روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے

  • شہدا کے خون کا بدلہ آل خلیفہ حکومت سے لے کر رہیں گے، بحرینی عوام کا اعلان

    May ۲۸, ۲۰۱۷

    بحرینی عوام نے علما کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے اعلان کیا ہے کہ وہ آل خلیفہ حکومت سے اپنے شہیدوں کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے۔

  • ایران اور دیگر ملکوں میں بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے

    May ۲۶, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت متعدد ملکوں کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں

  • آل خلیفہ حکومت نے ملک کو بحرینیوں کی جیل میں تبدیل کر دیا، آیت اللہ خاتمی

    May ۲۶, ۲۰۱۷

    تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے ملک کے عام شہریوں کی گرفتاری و سرکوبی اور ان پر وحشیانہ مظالم ڈھاتے ہوئے بحرین کو اپنے ملک کے عوام کے لئے ایک بڑی جیل میں تبدیل کر دیا۔

  • حکومت کے انتباہ کے باوجود بحرینی عوام کے مظاہرے جاری ہیں

    May ۲۵, ۲۰۱۷

    بحرینی مظاہرین، منامہ حکومت کے انتباہات کو خاطر میں لائے بغیر الدراز کے علاقے میں آل خلیفہ کی ظالمانہ کاروائیوں کے خلاف اپنے غم و غصے کے اظہار کے لئے مسلسل سڑکوں پر ڈٹے ہوئے ہیں-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS