تلاش
-
May ۲۴, ۲۰۲۳
روس کے صدر نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ مغربی ممالک دنیا میں بحران و بد امنی کے درپے رہے ہیں، ایشیا سےافریقہ تک آزاد و خود مختار ممالک کو چاہئے کہ دنیا میں ناقابل تقسیم سیکورٹی کے قیام میں مدد دیں۔
-
May ۲۴, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دنیا کے حالات عالم اسلام کے دشمنوں کے مقابل استقامت اور مزاحمت کے حق میں تبدیل ہو رہے ہیں
-
May ۱۶, ۲۰۲۳
اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۳
یوم النکبہ تاریخ بشریت کے دردناک ترین ظلم و تشدد اور عالم اسلام کے قلب میں اور مغربی ایشیا کے اسٹریٹیجک نقطے پر ایک سرطانی پھوڑے کے وجود میں آنے کی یاد تازہ کرتا ہے، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے یوم النکبہ کی مناسبت پر اپنے ایک بیان میں کہی۔
-
May ۱۱, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کی ریڈیو کی ویب سائٹ سائبر حملے کی وجہ سے دسترس سے باہر ہو گئی ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۳
دہلی میں جنتر منتر پر خاتون پہلوانوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جعلی اسرائیلی حکومت کے گاڈ فادر کے طور پر امریکہ میں عوامی رجحان بدل گیا ہے اور تازہ ترین سروے اور بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت کی نسل پرست ماہیت کے بارے میں عوامی رائے میں واضح تبدیلی آئی ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز کی ویب سائٹوں پر سائبر حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار سائبر اٹیکرز نے صیہونیوں کی ایک اسلحہ ساز کمپنی آئی ڈبلیو آئی کی ویب سائٹ کو نشانہ بنایا۔