تلاش
نتائج بد عنوانی
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۴
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شہید صالح العاروری کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۴
صیہونی حکومت کی جیلوں میں خاتون فلسطینی قیدیوں کو ایذائیں دیئے جانے کی خبر شائع ہونے کے بعد حماس نے ایک بیان جاری کر کے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سلسلے میں اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے دستاویز تیار کی جائے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۳
پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے شام میں جنرل سید رضی کے قتل کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا: یہ دہشت گردانہ حملہ غزہ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے کیا گيا تھا۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۲۳
امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيلی حکومت، غزہ پٹی پر اندھا دھند اور وسیع بمباری اور ہزاروں فلسطینی عام شہریوں کے قتل کی وجہ سے عالمی حمایت کھو رہی ہے۔