تلاش
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۱
یورپی پارلیمنٹ کے ایک سو بیس سے زیادہ ممبران نے سعودی عرب کی انسانی حقوق کی خاتون کارکنوں کے حق میں آواز بلند کی ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۱
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 119 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۱
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز جمہوریت کے موضوع پر ورچوئل سربراہی اجلاس کا اعلان کرکے چین اور روس کو ناراض کر دیا ہے۔ امریکا نے اس سربراہی اجلاس میں 110 ممالک کو دعوت دی ہے تاہم روس، چین اور مغربی ایشیا کے اہم ترین ملک ایران جیسے دنیا کے بڑے اور اہم ملکوں کو اس اجلاس سے مستثنیٰ رکھا ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کی خفیہ خونخوار ایجنسی موساد کے سابق سربراہوں کا کہنا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل بالکل بے بس ہو کر رہ گیا ہے اور اب لگتا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل کے پاس کوئی اسٹراٹیجی نہیں ہے اور نہ ہی وہ ایران کے ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۲۱
امریکا میں کرسمس پریڈ پر ہونے والے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۱
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے استعمال کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔