تلاش
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۰
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
-
Jan ۱۹, ۲۰۱۹
پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر، شہزادی کونین، حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک، اہلبیت اطہار (ع) کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں بادل مغموم تعزیت پیش کرتا ہے۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۲۰
سردار اسلام، محاذ استقامت کے محبوب کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے حزب للہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۰
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا :
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۰
حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی حفظہ اللہ مالکِ اشترِ زمان حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۰
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۲۰
آج ۱۷ جنوری نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی- نماز سے قبل آپ نے جو تاریخی خطاب ارشاد فرمایا وہ اردو ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۰
عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دائیں پیر کے فریکچر کا آپریشن کامیاب رہا۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے عربی زبان میں ایک ٹویٹ کر کے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۰
حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں سپاہ قدس کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی، حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن ںصر اللہ اور حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر شہید عماد مغنیہ کو ساتھ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۰
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملوں کو خطے میں امریکی دادا گیری کے خاتمے کی جانب پہلا بڑا قدم قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۰
عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
عراق کے اعلی دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نے بغداد ايئر پورٹ کے قریبی میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عراقی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۰
حادثے تو بہت ہوتے ہیں لیکن کچھ حادثے انسان کو زندگی بھر یاد رہتے ہیں۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۹
آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی چوتھی برسی کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کو تسلیت پیش کرتے ہیں ۔ شہید کی شخصیت کو مزید جاننے کے لئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۹
آیت اللہ شہید باقر النمر کے بارے میں ایک مختصر ڈاکیومنٹری۔