Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷ Asia/Tehran
  • حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی تسبیح کے فوائد

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا :

مَنْ سَبَّحَ تَسْبِيحَ اَلزَّهْرَاءِ عَلَيْهَا السَّلاَمُ ثُمَّ اِسْتَغْفَرَ غُفِرَ لَهُ وَ هِيَ مِائَةٌ بِاللِّسَانِ وَ أَلْفٌ فِي اَلْمِيزَانِ وَ تَطْرُدُ اَلشَّيْطَانَ وَ تُرْضِي اَلرَّحْمَنَ.
جو شخص تسبیح حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا پڑھے اس کے بعد استغفار (طلب مغفرت) کرے تو اللہ تعالی اسے بخش دیتا ہے کیونکہ تسبیح فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا اگر چہ مقدار و تعداد میں زبان سے سو بار کہنا ہے لیکن میزان عمل میں ہزار( ذکر) کے برابر ہے۔ اس تسبیح کے پڑھنے سے شیطان دور اور خدائے رحمان خوشنود و راضی ہوتا ہے۔

حوالے:
ثواب الاعمال ص163
بحار الانوار ج82 ص332

ٹیگس