تلاش
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۰
نائجیریا کے سیکڑوں طلبہ نے دارالحکومت ابوجا میں احتجاجی مظاہرہ کر کے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۰
سیکڑوں طلبہ نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے فوری طور پر ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۹
افغانستان میں فائرنگ سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر قاری سیف اللہ محسود ہلاک ہوگیا۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۹
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہاتھی غصے میں کچھ نوجوانوں کو دوڑا رہا ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں مرحوم آیت اللہ موسوی خلخالی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ اور علما کو تعزیت پیش کی ہے-
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۹
اسلامی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی جسمانی حالت کی بابت خبردار کیا ہے-
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۹
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کچھ جوانوں نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ اور ملک میں قیام امن کے لئے جد وجہد کرنے پر عراقی فورسز کی قدردانی کی۔آپ نے اس ملاقات میں اپنے معمول کے بر خلاف عراقی سپاہیوں کے جذبات کی لاج رکھتے ہوئے ان کے ساتھ فوٹو کھنچوائے اور انہیں ویڈیو بنانے کی بھی اجازت دی۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۹
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے میزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکے امریکی دعوے کو من گھڑت قراردیا ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۹
تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا اور ان جی اوز نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا کہ وہ آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مزید فعال کردار ادا کرے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۹
تقریب مذاہب اسلامی کونسل کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے کہا ہے کہ عالم اسلام کے تمام مسائل کا واحد حل امت مسلمہ اور اسلامی حکومتوں کے درمیان تعاون اور یکجہتی پیدا کرنا ہے
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۹
عراق کی اعلی دینی قیادت نے قوم کو بیرونی دشمن کی سازشوں اور بدامنی کے حوالے سے سخت خبردار کیا ہے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۹
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شرپسندی کے تازہ ترین واقعات کے بعد،رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کے مکان کے قریب مظاہرہ کر کے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۹
عراق میں اغیار سے وابستہ تخریبی اور شر پسند عناصرنے ایرانی کونسلیٹ پر حملے کے بعد بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے جس کے بعد ملک کی سیکورٹی ایجنسیاں مکمل چوکسی کی حالت میں آگئی ہیں۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۹
عراق حالیہ دنوں میں معیشتی و اقتصادی مشکلات کے باعث اپنے متعدد شہروں میں عوامی مظاہروں سے رو برو رہا ہے۔ اس درمیان بعض عرب اور مغربی ممالک کے کچھ موقع پرست آلہ کاروں نے ان مظاہروں کو حکومت اور مرجعیت مخالف شکل دینے کی بھرپور کوشش کی۔مگر ان کے جواب میں دارالحکومت بغداد کے الکرادہ علاقے میں ایک مظاہرہ ہوا جس میں مظاہرین نے مرجعیت اور بالخصوص آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حمایت میں جم کر نعرے بازی کی۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۹
عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے عوام کے پر امن مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران عراق کے صدر برہم صالح نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں عوام کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی مشکلات و مسائل ہیں انہیں صرف قانون کے دائرے میں ہی حل کیا جاسکتا ہے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۹
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۹
پروردگار عالم نے متعدد مقامات پر انسانوں کو یاد دلایا ہے کہ وہ کیسے فراموش کر سکتا ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۹
صیہونی فوجیوں نے رام اللہ پر یلغار کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۹
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ