تلاش
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۸
قم میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی عظیم الشان تشییع جنازہ
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۸
ایران کے سابق چیف جسٹس اور تشخیص مصلحت نظام کاؤنسل کے موجودہ سربراہ آیت اللہ العظمیٰ سید ہاشمی شاہرودی رحمت اللہ علیہ نے 70 سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہا جن کی نماز جنازہ آج تہران کی امام خمینی (رہ) عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں ادا کی گئی۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۸
تہران کے مصلائے امام خمینی رح میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۸
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل لداخ میں ممتاز عالم دین، تشخیص مصحلت نظام کونسل کے چیئرمین اور ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۸
مصلائے امام خمینی (رہ) میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای نے فقیہ عالیقدر اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۸
یمن کی قومی حکومت کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے خلاف ورزی کی صورت میں بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر جوابی کارروائی کرنا یمن کا مسلمہ حق ہے جو محفوظ ہے۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۸
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی سب سے بڑی اور سب سے ممتاز صاحبزادی تھیں۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۸
سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں وفات حضرت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت پرتعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں-
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۸
ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ کی شب وفات کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۱۸
تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے تیسرے دن مختلف کمیشنوں اور کمیٹیوں کی خصوصی نشستوں میں انسانی حقوق، مسئلہ فلسطین اور اسلامی بیدار جیسے اہم موضوعات کا جائزہ لیا گیا۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۱۸
کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اسے کون مار سکتا ہے۔ یہ بات متعدد بار ثابت بھی ہو چکی ہے اور مذکورہ ویڈیو تو اس کی بہترین دلیل ہے۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۱۸
نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۱۸
نشر ہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2018
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۸
نائیجیریا کی عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۸
عزاداری اربعینِ حسینی کے اختتام پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے دعائیہ کلمات پر مشتمل کلپ پیشِ خدمت ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۸
حشد الشعبی کو داعش کے مقابلے میں اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کے حکم سےعراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔