SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • کلام نور - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب

    Aug ۱۷, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 08/ 2018

  • نامور ایرانی اداکار عزت اللہ انتظامی کا انتقال

    Aug ۱۷, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران میں سنیما اور ٹی وی کے مشہور اور سنیئر اداکار عزت اللہ انتظامی آج جمعہ کے روز 94 سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کرگئے.

  • کلام نور - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب

    Aug ۱۷, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 08/ 2018

  • کلام نور - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 08/ 2018

  • یمن میں سید حسن نصر اللہ کی محبوبیت ۔ ویڈیو

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸

    یمن میں تحریک انصار اللہ کے علاوہ یمنی عوام کا ایک بڑا طبقہ بھی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو اپنے ایک آئیدئل کے طور پر دیکھتا ہے اور یمن کے سلسلہ میں انکے موقف اور بیان کو قدردانی کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یمن کے ٹی وی چینل المسیرہ پر سید حسن نصر اللہ کے بارے میں نشر ہوا ایک شاندار ترانہ ملاحظہ کیجئے!

  • کلام نور - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 08/ 2018

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸

    بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔

  • سابق صوبائی وزیر اکرام اللہ خان گنڈا پور جاں بحق

    Jul ۲۲, ۲۰۱۸

    پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا اسمبلی سے امیدوار اکرام اللہ خان گنڈا پور کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اکرام گنڈا پور جاں بحق اور 6 افراد شدید زخمی ہوگئے

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں زبر دست ریلی

    Jul ۲۰, ۲۰۱۸

    بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔

  • قرآن اور زندگی - دنیا اللہ کے حضورمیں

    Jul ۱۹, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 07/ 2018

  • حج بیت اللہ، رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں

    Jul ۱۶, ۲۰۱۸

    حج ابراہیمی اور سرزمین وحی کی جانب حجاج بیت اللہ کے روانہ ہونے کا وقت قریب آ رہا ہے چنانچہ پیر کی صبح حج کے امور سے متعلق حکام اور کارکنوں نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سےحزب اللہ کے جانبازوں کی ملاقات

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • آیت اللہ زکزکی کی جسمانی حالت تشویشناک

    Jul ۱۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حالت تشویشناک

    Jul ۱۱, ۲۰۱۸

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے ایک قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ اسلامی تحریک کےبانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت نہایت تشویشناک ہو گئی ہے۔

  • آیت اللہ عیسی قاسم کی بحرین سے منتقلی

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم علاج کے لئے بیرون ملک روانہ

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸

    بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے عوامی دباؤ کے سامنے گھٹنےٹیک دئے اور سرانجام اس نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور اطلاعات ہیں کہ وہ الدراز شہر میں اپنے گھر سے لندن جانے کے لئے منامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ چکے ہیں۔

  • بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان اور انھیں فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے؟! ۔ ویڈیو

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸

    کبھی کبھی بظاہر حادثہ بہت خطرناک اور جان لیوا ہوتا ہے مگر پھر بھی قدرت کے کرشمے سے لوگ بال بال بچ نکلتے ہیں۔

  • آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی اور شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸

    مجلس وحدت مسلمین نے آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی جلد از جلد رہائی اور نائیجریا میں جاری شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ کیاہے۔

  • بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے

    Jul ۰۷, ۲۰۱۸

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان اور انھیں فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS