Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸ Asia/Tehran

یمن میں تحریک انصار اللہ کے علاوہ یمنی عوام کا ایک بڑا طبقہ بھی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو اپنے ایک آئیدئل کے طور پر دیکھتا ہے اور یمن کے سلسلہ میں انکے موقف اور بیان کو قدردانی کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یمن کے ٹی وی چینل المسیرہ پر سید حسن نصر اللہ کے بارے میں نشر ہوا ایک شاندار ترانہ ملاحظہ کیجئے!

ٹیگس