SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن: سعودی عرب کے مظالم کے خلاف مظاہرے

    Aug ۲۴, ۲۰۱۵

    یمن کے ہزاروں شہریوں نے سعودی عرب کے مظالم جاری رہنے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

  • یمن میں سرگرم القاعدہ دہشت گرد، سعودی عرب کے آلہ کار ہیں۔ یمن کے ذرائ‏ع ابلاغ

    Aug ۲۳, ۲۰۱۵

    آل سعود، القاعدہ کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کرکے یمنی عوام اور فوج کو نقصان پہنچا رہی ہے۔

  • سعودی عرب میں اس ملک کے ایک شیعہ عالم دین کو گرفتار کر لیا گیا

    Aug ۲۲, ۲۰۱۵

    سعودی عرب میں آل سعود حکومت نے ایک شیعہ عالم دین کو ایران کا سفر کرنے کے باعث گرفتار کر لیا-

  • یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر حملہ، سعودی عرب پر امریکی تنقید

    Aug ۲۱, ۲۰۱۵

    حکومت امریکا نے یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر حملے کی وجہ سے سعودی عرب پر تنقید کی ہے-

  • یمن میں تکفیری دہشت گردوں کے جرائ‏م کا ذمہ دار، سعودی عرب

    Aug ۲۰, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ تعز میں تکفیریوں کے ہاتھوں ہونے والے جرائم کے ذمہ داری سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پر عائد ہوتی ہے-

  • اقوام متحدہ کی جانب سے یمن پر سعودی عرب کے حملوں کی مذمت

    Aug ۲۰, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کے فلاحی اور امدادی امور کے سربراہ نے یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر سعودی عرب کی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب یمنی قوم کو تباہ کرنے کے درپے ہے: محمد علی الحوثی

    Aug ۲۰, ۲۰۱۵

    یمن کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حملے جاری رہنے کا مقصد یمنی قوم کو تباہ اور نیست و نابود کرنا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے حملوں میں دسیوں شہری شہید

    Aug ۲۰, ۲۰۱۵

    یمن کے شہروں اور دیہاتوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملوں میں دسیوں یمنی شہری شہید ہو گئے ہیں-

  • القاعدہ اور داعش یمن میں سعودی عرب کے آلہ کار

    Aug ۲۰, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل نے دہشت گرد گروہوں القاعدہ اور داعش کو یمن میں امریکا اور سعودی عرب کے آلہ کار قرار دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری، عمران، حجہ اور حدیدہ پر حملے

    Aug ۱۹, ۲۰۱۵

    یمن پر سعودی عرب کے جارحانہ حملے جاری ہیں اور تازہ حملوں میں عمران، حجہ اور حدیدہ صوبوں کو نشانہ بنایا گیا ہے-

  • سعودی عرب اب تھکادینے والی جنگ میں داخل ہو گیا

    Aug ۱۸, ۲۰۱۵

    یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کو تھکا دینے والی جنگ میں داخل ہونے پر مجبور کر دیا۔

  • سعودی عرب کو عنقریب بڑی مشکلات کا سامنا

    Aug ۱۷, ۲۰۱۵

    امریکا کے آئندہ صدراتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو عنقریب بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • سعودی عرب کے ایک فوجی اڈے پر یمنی فوج کا کنٹرول

    Aug ۱۶, ۲۰۱۵

    یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے سعودی عرب کے ایک فوجی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا-

  • سعودی عرب میں ستائیس عیسائیوں کو گرفتار کر لیا گیا

    Aug ۱۶, ۲۰۱۵

    آل سعود کی پولیس نے آزادی اور انسانی حقوق کی پامالی کرتے ہوئے ستائیس عیسائیوں کو گرفتار کر لیا۔

  • یمن کے خلاف جنگ میں امریکا سعودی عرب کا حامی

    Aug ۱۶, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے۔

  • سعودی عرب میں دہشت گردانہ بم دھماکے پر حزب اللہ کا ردعمل

    Aug ۰۹, ۲۰۱۵

    حزب اللہ لبنان نے سعودی عرب کے ابہا شہر میں ہونے والے حالیہ بم دھماکے کو سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی بمباری جاری

    Aug ۰۹, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے لڑاکا طیارے یمن کی بنیادی تنصیبات اور رہائشی علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں-

  • یمن کے مستقبل میں انصار اللہ کے اہم کردار کا اعتراف ہے۔ سعودی عرب

    Aug ۰۸, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے یمن کے مستقبل میں عوامی تحریک انصار اللہ کے اہم کردار کا اعتراف کیا ہے۔

  • یمن: سعودی عرب کی بمباری میں سترہ افراد شہید

    Aug ۰۷, ۲۰۱۵

    یمن پر سعودی عرب کی بمباری میں سترہ عام شہری شہید ہو گۓ ہیں۔

  • یمن میں القاعدہ اور سعودی عرب کے چالیس دہشت گردوں کی ہلاکت

    Aug ۰۸, ۲۰۱۵

    یمن میں سعودی عرب اور القاعدہ کے چالیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS