تلاش
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۹
ایران کے سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کے حالیہ واقعے میں ملوث متعدد عناصر کو گرفتار کر لیا۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۹
فوٹو گیلری
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۹
نشر ہونے کی تاریخ 16/ 02/ 2019
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۹
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج سیستان و بلوچستان میں شہید ہونے والے سپاہ کے شہیدوں کے خون کا انتقام لین گی۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۹
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ استکبار سے وابستہ دشمنوں سے خاش کے شہدا کے خون کا بدلا ضرور لیا جائے گا۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی نے گزشتہ شب ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان میں تکفیری ٹولے کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے تعلق سے پیغام تسلیت جاری کیا۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۹
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے سیستان و بلوچستان کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے ذمہ داروں کو پہلے کی ہی طرح سپاہ پاسداران کی جانب سے انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۹
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۸
دہشتگردوں کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی،طالبان، جیش محمد، حرکت المجاہدین اورجماعت الفرقان سے ہے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۱۸
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیر پاکپور اغوا شدہ ایرانی سرحدی محافظین کو رہا کرانے کی کوششوں کے تحت پاکستان کے دورے پر گئے ہیں۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۱۸
پاکستان سے متصل ایران کے سرحدی شہر میرجاوہ کے قریب تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کچھ جوانوں کو اغوا کر کے پاکستان منتقل کر دیئے جانے کے واقعے کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس ہیڈکوارٹر کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرحدی محافظوں کی رہائی اور دہشت گردوں کا پیچھا کرنے کے لئے ضروری کارروائی انجام دی جائے گی۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۱۸
پاکستان کے شہر پشاور میں کالعدم سپاہ صحابہ اور راہ حق پارٹی کے مولانا اسماعیل درویش محافظ سمیت ہلاک ہو گئے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۸
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیر کی علی الصبح اہواز کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 6 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر کے انہیں تباہ کردیا جس کے بعد 7 بمبار ڈرون طیاروں کی مدد سے بھی عالمی سامراج سے وابستہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۸
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آج علی الصبح اہواز کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 6 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر کے انہیں تباہ کردیا جس کے بعد 7 بمبار ڈرون طیاروں کی مدد سے بھی عالمی سامراج سے وابستہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۸
تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ جنگ و جارحیت اور پابندیوں سے ڈرنا درس عاشورا کے منافی ہے اور ایرانی قوم گذشتہ چالیس برسوں سے عاشورہ کی راہ پر گامزن ہے اور بڑی طاقتوں کے سامنے ڈٹی ہوئی ہے سرانجام ان طاقتوں کو شکست دی ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۸
حالیہ مہینوں میں عراقی کردستان سے ایران کے سرحدی علاقوں میں دہشتگرد گروہوں کی شرارتوں کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سنیچر کو ایک کامیاب کارروائی میں ایک پست و جنایت کار گروہ کے اڈے ، ان کے سرغنوں کے اجلاس کی جگہ اور زرخرید دہشتگردوں کے ٹریننگ سینٹر کو زمین سے زمین پر کم فاصلے تک مار کرنے والے سات میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے-
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۸
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ ہفتے کے روز عراقی کردستان میں واقع ’’کردستان ڈیموکریت پارٹی‘‘ سے موسوم علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ کے ہیڈکواٹر پر میزائل داغے۔