تلاش
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے ایرانی مسلح افواج کی توانائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تیل کے بارے میں امریکی دھمکیوں کا با آسانی جواب دے سکتا ہے۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۱۸
پاکستان کے معروف اہلسنت مفتی شیخ الحدیث نے کہا ہے کہ الیکشن 2018 میں مسلم لیگ (ن) کا سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سےگٹھ جوڑ ہو چکا ہے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۸
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی اور میزائلی توانائیاں ایران کی ریڈ لائن ہیں اور اس سلسلے میں یورپی ملکوں سے کوئی بھی بات چیت نہیں ہوسکتی-
-
May ۰۱, ۲۰۱۸
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ مستحکم قیادت کی بدولت ایران نے دفاعی ضروریات کے تمام ہتھیار ملک کے اندر تیار کئے ہیں جس کی وجہ سے دنیا کا کوئی بھی ملک ایران کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی طاقت نہیں رکھتا
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۸
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور تباہ کن بحری جہازوں نے خلیج فارس سے لیکر آبنائے ہرمز تک اور حتی بحیرہ عمان میں دور دور تک کے علاقوں کا احاطہ کر رکھا ہے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۷
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب کے ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ یمن نے سابق سوویت یونین اور شمالی کوریا سے مکمل میزائل آلات کی خریداری کی تھی اور وہ علاقے میں میزائل کا حامل ملک تھا۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۷
آسمان پر پرواز اور سمندر میں تیرنے کی صلاحیت رکھنے والے جدید ترین ہوائی جہازوں کی پہلی کھیپ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حوالے کر دی گئی۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ، عالم اسلام میں تفرقہ پھیلا کر مسلمانوں کی توجہ اسرائیل کی جانب سے ہٹانے اور خطے میں اسلامی جہموریہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے خطے کی حالیہ کامیابیوں کو عوامی رضاکار فورس بسیج کی جد وجہد کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضا کار فورس، آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران خطے کی دیگر اقوام کے لیے نمونہ عمل بن کر ابھری ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ اور عوامی رضاکار فورس بسیج زلزلے سے متاثرین کے ساتھ اس وقت تک کھڑی رہے گی جب تک بے گھر ہونے والوں کو گھر نہیں مل جاتے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی ترقی و پیشرفت کا عمل بدستور جاری رہے گا اور سپاہ کے خلاف امریکی پابندیاں علاقے میں امریکہ کی شکست کو ظاہر کرتی ہیں
-
Nov ۰۷, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دونوں ملکوں کے درمیان عسکری اور دفاعی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ خطے میں نئی جنگ کی صورت میں امریکہ مشرق وسطی سے بھاگنے پر مجبور ہو جائے گا۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایران کے شمال مغربی علاقے میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم کا قلع قمع کر دیا۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۷
ایران کی برّی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران میں فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں اتحاد و یکجہتی اس نوعیت کی ہے کہ دشمن ان میں اختلاف پیدا کرنے کی سوچ بھی نہیں سکتا۔