تلاش
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ذاتی فیصلے پوری دنیا کے لئے خطرناک ہیں اور وہ خاص طور سے مشرق وسطی جیسے حساس علاقے کو نئے بحرانوں سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ امریکہ جھوٹے، غلط، منگھڑت اور غیر حقیقت پسندانہ دعؤوں کے ذریعے بظاہر ناقابل حل متعدد بحرانوں کی بنا پر مغربی ایشیا کی صورت حال جوں کی توں باقی رکھنا چاہتا ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 13/ 03/ 2019
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 04/ 03/ 2019
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی حکومتوں اور ان کی سیکورٹی سروسز بخوبی جانتے ہیں کہ یورپ کی آج سکیورٹی و سلامتی دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں ایرانی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے متحدہ عرب امارات کے ایران مخالف دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض ممالک کو اپنی باعث نقصان پالیسیوں کی پردہ پوشی کے لئے بے بنیاد اور جھوٹے دعوے کرنے کی عادت پڑ گئی ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی سطح پر انتہاپسندی، تشدد اور دہشتگردی کا اصل مرکز ہے اس لئے وہ دوسروں پر الزامات عائد کرنے کی حیثیت نہیں رکھتا۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۹
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور حکومت کے تحمل کی بھی ایک حد ہے اور مغرب کو چاہئے کہ ایران سے اپنے مطالبات منوانے کی کوشش نہ کرے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت اور پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے.
-
Jan ۱۷, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کی سیٹلائیٹ لانچنگ کے خلاف امریکہ اور فرانس کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سائنسی ترقی کو اغیار کے بے جا خدشات سے متاثر نہیں ہونے دے گا۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائلی پروگرام کے حوالے سے فرانس کی وزارت خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ قرارداد 2231ایران کے میزائلی پروگرام اور اسی طرح سائنسی اور دفاعی کام کو بند کرنےکیلئے نہیں ہے۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۹
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے بے بنیاد الزامات کے تحت کچھ ایرانیوں پر پابندی عائد کرنے سے متعلق یورپی یونین کے غیر منطقی اور حیرت انگیز فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام پر عمل درآمد میں تاخیر کی بابت کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ کا عجلت پسندانہ نادرست ایران مخالف بیان ایک آزاد ملک کے داخلی امور میں کھلی مداخلت ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۹
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے اور وہ علاقے کے ملکوں کے تعلقات میں یکجہتی، تعلقات کی توسیع اور اختلافات میں کمی لائے جانے میں تعاون کر رہا ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی امنگوں کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت سے متعلق ایران کی پالیسی بنیادی اصولوں پر مبنی ہے جو کبھی نہیں بدلے گی۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۸
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایس پی وی سسٹم کے قیام کے لئے یورپ کی جانب سے شرطیں عائد کئے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کوئی ایسا ملک نہیں ہے کہ دیگر ممالک اس کے لئے شرطیں عائد کر سکیں۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۸
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی بدامنی کا باعث ہے۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۸
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی سرحدی سیکورٹی اہلکاروں کی رہائی کے لئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری ہے اور اس سلسلے میں پاکستانی حکام نے وعدے کئے ہیں۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ملکی سلامتی بالخصوص ملک دشمن عناصر اور دہشتگردوں سے نمٹنے پر ایک لمحہ بھی سمجھوتہ نہیں کرے گا.