بابل کے 1747شہداء کے سیمینار میں جنرل قاسم سلیمانی کا خطاب
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۴ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
جنرل قاسم سلیمانی نے جمعرات کی شب ایران کے شمال میں واقع بابل شہر میں بابل کے 1747شہداء اور اسی طرح 44 مدافعین حرم کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ ایک پروگرام میں تاکید کی کہ عالم اسلام میں خونریزی اور اختلافات کی جڑ وہابیت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام اور حکومت کو اس بات کی اجازت نہیں دینی چاہئے کہ سعودی عرب کے پیسے تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھ میں پڑیں اور پاکستان دنیا کے مد مقابل آ جائے۔