تلاش
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران مذاکرات کی منطق پر یقین رکھتا ہے جو باہمی احترام اور عالمی معاہدوں کے نفاذ کی بنیاد پر ہو.
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۸
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے فرانسیسی وزیر خارجہ کے ایران مخالف موقف پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام قومی مفادات کے تحفظ کے لئے دفاعی نوعیت کا حامل ہے۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۸
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک یورپی ملک میں ایرانی سفارت کار کی مداخلت کی بے بنیاد حکمت عملی، ایران یورپ تعلقات متاثر کرنے کے لئے ہے جبکہ یہ حکمت عملی اس حساس موقع پر اختیار کی گئی ہے۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۸
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے بعد اس معاہدے میں ایران کے مفادات کے سلسلے میں ضمانت فراہم کرنے کے لئے یورپ کے پاس اب وقت بہت کم باقی بچا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۸
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پچھلے ایک سال کے دوران ملک کی خارجہ پالیسی اور وزارت خارجہ کی کار کردگی کو اطمینان بخش قرار دیا۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۸
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ولیعہد کے حالیہ بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی ولیعہد ایک خیالی اور وہمی شخص ہیں جن کی باتوں کی کوئی حیثیت ہے اور نہ ہی اس کا جواب دینا مناسب ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۸
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے عرب لیگ کی چار جانبہ کمیٹی کے ایران مخالف بیان کو نادرست اور غیرمنطقی قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور یورپ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں اور ان کے درمیان مشاورت، گفتگو اور ایک دوسرے کی بات سننے کے لئے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۸
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں امن و استحکام کے لئے ایران سے زیادہ بڑھ کر کسی بھی ملک نے کوئی اقدام یا کوشش نہیں کی ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تیل پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے والے دہشت گرد نیٹ ورک کو پکڑ نے سے متعلق بحرینی حکام کے حالیہ بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۸
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاع میں قومی و اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے دفاعی توانائی کو مضبوط بنانے کے لئے اپنے مسلمہ حق سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں
-
Nov ۱۱, ۲۰۱۷
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سعودی وزیر خارجہ کے حالیہ جنگ پسندانہ بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی حکام کی نادرست، تفرقہ پرداز اور اشتعال انگیز پالیسیاں پورے علاقے کے لئے تباہ اثرات کی حامل ہیں۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۷
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے سعودی وزیرخارجہ کے اس بیان کو بے بنیاد اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے کہ ایران یمن میں امن کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۷
روس نے اقوام متحدہ اور ادارہ برائے کیمیائی ترک اسلحہ کی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی پر شام میں خان شیخون سانحے کی تحقیقات میں خلاف ورزیوں کا الزام لگایا ہے-
-
Oct ۰۵, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پوری دنیا خاص طور سے مغربی ایشیا اور افریقہ میں عدم استحکام پیدا کرنے والی امریکی پالیسیوں نے دنیا بھر میں انسانی اسمگلنگ کے چینلوں میں اضافے کی زمین ہموار کی ہے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۷
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان نے ایران مخالف غیر ایٹمی پابندیوں کو منظوری دے کر مشترکہ جامع ایکشن پلان پر کامیاب عمل درآمد کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۷
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی اقدامات اور رویے کو دشمنانہ اور ہٹ دھرمی کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۷
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ فورڈ گیارہ کو امریکی طاقت کی علامت اور کامیابی کی ضمانت قرار دیا ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جارحیت کا مقصد دہشت گردوں کی مدد کرنا ہے۔