تلاش
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۸
بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۷
بحرینی عوام کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا ہے ۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۷
بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو غیر قانونی طور پرگھر میں نظر بند کر رکھا تھا۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۷
بحرین کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں تیس سے زائد شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۷
بحرین کے عوام نے علمائے کرام کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، ملک کے مختلف علاقوں میں بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۷
بحرین کی سیاسی شخصیت میثم سلمان نے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حالت نازک ہے اور مسلسل قید و بند کی وجہ سے ان کی حالت بتدریج خراب ہو رہی ہے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۷
بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھرانے کے ایک قریبی ذریعے نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۷
تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بگڑتی صحت کی ذمہ دار بحرین کی آل خلیفہ حکومت ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۱۷
بحرین کی جمعیت الوفاق کے نائب سربراہ نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حالت بہت ناسازگار ہے جبکہ بحرین کی حکومت اس مجاہدین عالم دین کے گھر کا محاصرہ اور ان کی ںظربندی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۷
بحرین کے عوام نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ختم کرنے کے لئے کل احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۷
ان دنوں بحرین کے معروف عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم آل خلیفہ حکومت کی حراست میں ہیں اور انکی کوئی خیر خبر عوام تک نہیں پہونچ رہی۔ان کے گھر کو بھی حکومتی جلادوں نے اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۷
بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کی طرف سے بحرین کے ممتاز عالم دین اور بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو 45 دن گزر گئے ہیں اور ان کی صحت و سلامتی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۷
علمائے بحرین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ معروف عالم دین اور محبوب مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے تیز کر دیں۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۷
بحرین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے انقلاب بحرین کے معنوی پیشوا کو آل خلیفہ سے نجات دلانےکے لئے ایک تحریک شروع کردی ہے۔
-
May ۲۸, ۲۰۱۷
ایران میں آیت اللہ عیسی قاسم کے نمائندے نے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت بحرین کے مذہبی پیشوا کو ترکی یا متحدہ عرب امارات جلاوطن کرنا چاہتی ہے۔
-
May ۲۷, ۲۰۱۷
گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت متعدد ملکوں کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں
-
May ۲۳, ۲۰۱۷
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے علاقے الدراز میں مظاہرین پر حملہ کرکے متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا جبکہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ان کو گھرمیں نظر بند کر دیا ہے